Best Inspirational Quotes in Urdu
Quotes are words or sentences that come from addresses, books, motion pictures, notable people, or different sources. Inspirational quotes in urdu convey knowledge, humor, inspiration, or a significant truth.
Short, powerful sayings or phrases that provide wisdom, motivations, and encouragement are known as inspirational quotes. Quotes in urdu also encourage, inspire, or help people overcome obstacles and are from speeches, books, philosophies, or life experience.
Urdu is a poetic and expressive language, so inspirational sayings in urdu have a profound emotional impact. They are frequently taken from the writings of well-known poets, philosophers, and intellectuals and provide inspiration, insight, and hope.Here are some below 20 quotes in urdu that can motivate life.
20 Best Inspirational Quotes in Urdu
“زندگی کو جینا پڑتا ہے – اپنے لیے کم۔ اپنوں کے لیے زیادہ “
” اکثر سستے لوگ ہمیں زندگی کے مہنگے سبق دے جاتے ہیں “
” خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے لیکن اکثر لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں “
” جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے۔اس کے سامنے اظہار کرنا صرف تکلیف کو بڑھانا ہے ”
” جس کے ساتھ چلو اس کو بھی پتہ چلنا چاہیے اور جس کے خلاف چلو اس کو بھی پتہ لگنا چاہیے “
” زندگی میں کسی بھی انسان کو اتنا قریب مت کرو کہ وہ آپ کو معمولی سمجھنے لگے “
ہمیشہ اس وقت بولو “
” جب اپ کو احساس ہو کہ جو الفاظ اپ بولنے جا رہے ہیں وہ اپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں “
اپنی زندگی جیو “
” کیونکہ نہ تو منہ بند ہوں گے اور نہ ہی زبانیں
” لوگوں کو صرف وہ بات پسند ہے جو ان کے حق میں ہو “
” ہم وہیں تک اچھے ہوتے ہیں جہاں تک دوسروں کے معیار کے مطابق ہوتے ہیں “
” زندگی بہت خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی گزاریں “
” میں نے سب تیر کھا کے دیکھے ہیں سب سے زہریلی کمان اپنوں کی ہوتی ہے “
” معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے اذیت کا تو مکافات عمل ہوتا ہے “
” کسی کو دیا گیا ایک آ نسو زندگی میں کسی بھی انسان کو ‘ عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے “
” ان لوگوں کی قدر کریں ‘ جو اپ کی قدر کرتے ہیں “
” اکثر لوگوں میں بھی دی دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے کھا جاتے ہیں دوسروں کو “
” جو بیج اپنے چھلکے کو اترنے نہ دے وہ کبھی ایک پھلدار درخت نہیں بن سکتا “
” زندگی میں کبھی بھی برے وقت سے سامنا پڑ جائے تو خاموش رہو ورنہ دنیا تماشہ بنا دیتی ہے “
” کچھ باتوں کا جواب قدرت خود دیتی ہے “
” آپ کا رویہ اپ کی زندگی بدل سکتا ہے “
—————————————————————————————————–
ui18um