Top 10 Heart Touching Sad Urdu Quotes
Sad quotes are simple line but they effect out life deeply because they reflects out feelings,sorrow, loss and unforgettable memories of our loneliness and full of grieve life. Urdu sad quotes especially are taken from urdu poetry and full of sorrow and heart touching.Here are below Top 10 Heart Touching Sad Urdu Quotes that I think you will like. These Top 10 Heart Touching Sad Urdu Quotes
can be used in facebook , instagram etc also.
” خوشی یا غم۔ ایک طرف تو جانا ہی ہوگا کیونکہ مردے ہی ہیں جو دونوں سے محروم ہیں “
” کسی کے چھوڑ جانے سے ہمیں تکلیف نہیں ہوگی جب ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں اس جیسے اور بھی بہت ہیں۔ “
” کچھ پریشانیاں اور تکلیفیں ہم خود ہی بنا لیتے ہیں جو کہ اصل زندگی میں ہوتی ہی نہیں “
” ہمیں وہی چیزیں ہی پسند آتی ہیں جو ہم آ سانی سے حاصل نہیں کر سکتے “
” میں نے زندگی میں ایک چیز سیکھی ہے کہ آپ کسی کے لیے کچھ وقت کے لیے تو خاص بن سکتے ہیں لیکن ہر وقت نہیں “
جب اپ پیچھے مڑ کر دیکھتے ہو تو اپ کو احساس ہو گا کہ جن لوگوں کے لیے آپ
بہت فکر مند تھے ۔وہ ا ب رستہ بدل چکے ہیں
” سب سے زیادہ تکلیف دشمنوں سے نہیں ملتی بلکہ ان لوگوں سے ملتی ہے جن سے آپ اچھائی کی توقع رکھتے ہو “
” دوسروں سے توقعات رکھنا ہی تو غموں کا سبب بنتا ہے “
Having expectations from others are main cause of sorrows
” ہمیں سب سے زیادہ خوشی اور سب سے زیادہ غم دوسروں کے ساتھ رشتے بنانے سے ہی ملتے ہیں “